بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 29, 2016

صدر براک اوباما "ہیرو۔ شیما " کے تاریخی دورے کیبعد امریکہ پہنچ گئے

انیس سو پنتالیس میں دوسری جنگ عظیم میں ایٹمی حملے کے بعد کسی بھی امریکی صدر کا ہیروشیما کا یہ پہلا دورہ تھا۔
صدر اوباما نے ایٹم بم حملےمیں ہلاک ہونے والوں کی یادگار پر پھول چڑھائے اور خطاب بھی کیا ۔