بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 29, 2016

عراق کے شہر فلوجہ میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری

عراق کے شہر فلوجہ کا قبضہ داعش سے واپس کے لئے سکیورٹی فورسز کا آپریشن کامیابی سےجاری ہے ۔عراقی فورسز نے فلوجہ کے نواحی قصبے ۔قرما۔ کا کنٹرول داعش سے واپس لے لیا ہے۔فلوجہ کا محاصرہ جاری ہے اورداعش کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی جا رہی ہے۔امریکی فوج کے مطابق لڑائی کے باعث پچاس ہزار کے قریب شہری اب بھی فلوجہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔