بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 30, 2016

افغانستان:بغلان صوبے میں فضائی کارروائی۔10طالبان کمانڈر ہلاک

افغان صوبے بغلان میں سکیورٹی فورسز نے فضائی حملے میں طالبان کے دس کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق فضائی کارروائی میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا جہاں طالبان لیڈروں کا اجلاس جاری تھا۔