ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 29, 2016

صدر ممنو ن حسین کا وزیراعظم محمدنوازشریف کو ٹیلیفون

صدر ممنو ن حسین کا وزیراعظم محمدنوازشریف کو ٹیلیفون ۔
اللہ تعالیٰ آپکو جلد صحت کاملہ عطافرمائے - پاکستان کے عوام ۔آپ کی صحت یابی کےلئے دعا گو ہیں- ۔صدر ممنون حسین

۔وزیراعظم کا نیک تمناؤں پر صدر مملکت کا شکریہ- اللہ تعالی اہل وطن کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ محمدنوازشریف