کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 30, 2016

چیسٹرلی سٹریٹ ٹیسٹ کا چوتھا دن ،سری لنکا کی بیٹنگ مشکلات کاشکار

چیسٹرلی سٹریٹ کرکٹ ٹیسٹ میں سری لنکا کو انگلینڈ کے خلاف اننگز کی شکست کا سامنا ہے۔
فالو آن کے بعد سری لنکا نےآج ٹیسٹ کے چوتھے دن اپنی دوسری اننگز میں تین سو نو رنز پانچ کھلاڑی آوٹ پر دوبارہ شروع کی۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پربراہ راست دکھایا جاریا ہے۔
اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے سری لنکا کی ٹیم کے لیے ضروری ہے کہ وہ دوسری اننگز میں کم از کم 397 رنز سکور کرے۔
سری لنکا کی طرف سے کوسل سلوا نے نصف سنچری بنائی ۔ میتھیوز نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور وہ 80 رنز بنا آوٹ ہوئے۔