قومی

  • قومی
  • Dec 14, 2015

آئی ایس پی آر کا اے پی ایس شہداء کیلیے نیا نغمہ جاری

راولپنڈی: پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نیا نغمہ جاری کردیا ہے۔

پاکستان آرمی کی جانب سے جاری یہ نغمہ بچوں کی آواز میں گایا گیا ہے جبکہ اسکے الفاظ "بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے" کے پرانے نغمے سے ملتے جلتے ہیں۔ گانے کے الفاظ یہ ہے "مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے"۔