ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 30, 2016

وفاقی کابینہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے-

وفاقی کابینہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل چوتھا بجٹ ہماری کامیاب اقتصادی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ حکومت کی ٹھوس پالیسیوں کے نتیجے میں معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ایسا پاکستان چاہتے ہیں جسے دنیا رشک کی نگاہ سے دیکھے۔


قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے ایک ہزارچھ سو پچھہترارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی ہے