کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jan 04, 2016

علیم ڈار نے ایک اور سنگ میل عبورکرلیا

لاہور: پاکستان کے لیے اہم سنگ میل، علیم ڈار سو ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر بن گئے۔

پاکستانی امپائر علیم ڈار کا سو ٹیسٹ میں امپائرنگ کا خواب پورا ہوگیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ ٹیسٹ کےساتھ علیم ڈار کی سنچری ہوگئی۔