فٹ بال

  • فٹ بال
  • May 30, 2016

آل پاکستان انڈر سیونٹین فٹبال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد اور سندھ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

گلگت میں کھیلے گئے پہلے میچ میں اسلام آباد اور بلوچستان کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا جس کے بعد پنلٹی ککس پراسلام آباد نے پانچ تین سے کامیابی حاصل کی۔
دوسرے میچ میں گلگت بلتستان اور سندھ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں سندھ کی ٹیم پنلٹی ککس پر فاتح رہی۔