فٹ بال

  • فٹ بال
  • May 31, 2016

راولپنڈی :یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ

راولپنڈی میں ’’یوم تکبیر ‘‘چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے روز اٹک اور چکوال کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا جو ایک ایک گول سے برابررہا۔
چوبیس ویں منٹ میں عرفا ن نے گول کرکے چکوال کو برتری دلائی۔انچاس ویں منٹ میں اٹک کے اکمل نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔