ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Mar 29, 2016

صدر ممنون کے گھرتعینات اہلکارقتل

کراچی:کریم آباد پل پر فائرنگ سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا اہلکارجاں بحق ہو گیا۔ مقتول صدرمملکت ممنون حسین کے گھر تعینات تھا۔
تفصیلات کے مطابق علی الصبح تاک میں بیٹھے حملہ آوروں نے ڈیوٹی سے واپس آنے والے ایس ایس یو اہلکارزاہد علی جعفری کو کریم آباد پل پر گولی ماری جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔