ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jun 04, 2016

وزیراعظم محمد نوازشریف کی صحت مسلسل بہترہورہی ہے

وزیراعظم محمد نوازشریف کی صحت مسلسل بہترہورہی ہے۔وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پراپنے پیغام میں کہا کہ اللہ رب العزت کے فضل وکرم سے وزیراعظم تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں معالجین نے وزیراعظم محمد نوازشریف کو کئی بارچہل قدمی کرائی ہے ۔