ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jun 06, 2016

وزیراعظم محمد نواز شریف تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں: مریم نواز شریف

مسلم لیگ ن کی راہنما مریم نواز شریف نے بتایا ہےکہ الحمدللہ۔ وزیراعظم محمد نواز شریف تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم کو ڈاکٹروں نے ہسپتال کی راہدری میں کئی بار چہل قدمی کرائی اور وہ دو۔ دفعہ سیڑھیاں چڑھے اور اترے ۔