ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jun 06, 2016

وزیر اعظم کی سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

رمضان المبارک میں عوام کو سحر و افطار میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ شہروں اور دیہات میں یکساں طور پر بجلی فراہم کی جائے۔وزیراعظم آفس لوڈشیڈنگ کے اوقات کی سختی سے نگرانی کرے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت