قومی

  • قومی
  • Apr 01, 2016

دہشتگردی کیخلاف قومی لائحہ عمل کے تحت کارروائی جا ری ہے۔۔ جلد اس ناسور پر قابو پالیں گے۔۔۔ صدر ممنون حسین ۔

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ کو ئی بھی مذہب کسی قسم کے انتشار کی اجازت نہیں دیتا۔ اورشر پسند عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا ۔ وہ اسلام آباد میں ائیر یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کررہے تھے ۔۔