ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jun 09, 2016

بھارت نے پٹھان کوٹ کے واقعے کو بہانہ بنا کر مذاکرات معطل کئے

بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔ بھارت نے پٹھان کوٹ کے واقعے کو بہانہ بنا کر مذاکرات معطل کئے۔ مسئلہ کشمیر کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ