ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jun 10, 2016

ایران کےصدرکا وزیراعظم کی مکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ایران کےصدرڈاکٹرحسن روحانی نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی مکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ۔
اپنے پیغام میں ایرانی صدرنے کہاہے کہ ہماری دعائیں وزیراعظم محمد نوازشریف کیساتھ ہیں اورہم ان کی صحت کاملہ کیلئے دعاگوہیں۔ ڈاکٹرحسن روحانی نے وزیراعظم محمد نوازشریف کیلئے گلدستہ بھی بھجوایا۔