بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 15, 2016

بھارتی ریاست بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تعمیر فلائی اوورگرنے بیس افراد ہلاک ہوگئے-

بھارتی ریاست بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تعمیر فلائی اوورگرنے بیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ بیسیوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔
انتظامیہ نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ منہدم ہونے والا یہ فلائی اوور دو ہزار نو سے زیر تعمیر تھا