بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 15, 2016

شام میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں تئیس افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ۔

شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کیجانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں جس میں عام شہری بھی ہلاک ہو ئے جبکہ رقعا کے علاقے میں ڈرون حملےسے شدت پسند تنظیم داعش کے اہم راہنماء کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔