قومی

  • قومی
  • Apr 02, 2016

وزیراعظم محمد نواز شریف نے بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرری اور تبادلوں کی منظوری دےدی ۔

زاہد سعید ۔ چیف سیکرٹری پنجاب۔۔۔ خضر حیات گوندل ۔۔ وفاقی سیکرٹری صنعت تعینات۔۔۔۔عارف عظیم افسر بکار خاص ہوں گے-