قومی

  • قومی
  • Apr 02, 2016

ایرانی سفیر،وزیر داخلہ کا دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں سیکورٹی کے بارے میں دوطرفہ تعاون سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔