بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 02, 2016

بشارالاسدصدارتی انتخابات جلدکرانےکیلئےرضامند

شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات جلد کرانے کیلئے رضامند ہیں۔روس کے سرکاری خبررساں ادارے آرآئی اے نوواستی کو ایک انٹرویو میں بشارالاسد نے کہا کہ اگر شام کے عوام چاہیں تو اپنی حالیہ سات سالہ صدارتی مدت ختم کرنے پر غور کریں گے۔

وائٹ ہاوس کے ترجمان Josh Earnest نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی شام کی مستقبل کی حکومت میں شمولیت معاون ثابت نہیں ہو گی۔