کرکٹ

  • کرکٹ
  • Apr 07, 2016

ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ: فائنل اتوارکوانگلینڈاورویسٹ انڈیزکےدرمیان کھیلاجائے گ

آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ کا فائنل اتوارکو کولکتہ میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ادھر ، خواتین کے ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ کا فائنل میچ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہو گا۔ یہ میچ بھی اسی دن کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔