بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 09, 2016

نیو یارک :ملیحہ لودھی سے امریکی وار کالج کے طلبا کی ملاقات کی

نیویارک میں امریکی وار کالج کے طلبا نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی سے ملاقات کی ۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت مضبوط اور مستحکم ، عدلیہ آزاد اورمیڈیا متحرک ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ،معیشت کی بحالی اور ہمسایوں سےبہترین تعلقات پاکستان کی ترجیحات ہیں۔۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان نےگزشتہ تین سال میں سیاسی،سلامتی اور معاشی محاذوں پر مثبت پیش رفت کی ہے۔