ہاکی

  • ہاکی
  • Apr 09, 2016

اِیپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ

ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جا رہے پچیسویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے۔
پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کینیڈا کےخلاف ایک کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی تھی ۔
ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کی ٹیم دو میچ کھیل کر چار پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے ایک ایک میچ کے بعد تین تین پوائنٹس ہیں ۔