بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 10, 2016

بھارت میں مندر میں آگ لگنے سے86 افراد ہلاک،350 زخمی

بھارتی ریاست کیرالا کے مندر میں آتشبازی کے دوران آگ لگ گئی ۔۔۔ چھیاسی افراد ہلاک، تین سو پچا س زخمی۔۔۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ۔۔۔ بھارتی میڈیا۔