ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 12, 2016

پاکستان لائیو سٹاک اور ڈیری فارمنگ کے حوالے سے دنیا کا دسواں بڑا ملک

پاکستان مویشیوں اور دودھ کی پیداوار کے حوالے سے دنیا کا دسواں بڑا ملک ہے۔۔ہمیں اپنے وسائل سے فائدہ اٹھانے کی جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا لاہور میں پانچویں بین الاقوامی حلال فوڈز کانفرنس سے خطاب ۔