قومی

  • قومی
  • Apr 13, 2016

اسلام آباد میں احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ

وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی سیاسی جماعت کو احتجاج یا دھرنا دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کے آڈٹ کیلئے ضابطہ اخلاق کمیٹی بنائی جائے۔