قومی

  • قومی
  • Apr 13, 2016

اوآئی سی سربراہ اجلاس کل سے استنبول میں شروع ہورہا ہے

صدر ممنون حسین اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہو گئے ہیں۔صدر مملکت استنبول میں او آئی سی کے تیرہویں سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اجلاس کے موقع پر صدر مملکت سے کئی اسلامی ملکوں کے سربراہ بھی ملاقات کریں گے۔ کل سے استنبول میں شروع ہونے والے اجلاس کی تفصیل اسد یار خان سے ۔