ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 14, 2016

طبی معائنے کے بعد دوگنی رفتار سے ملک کو آگے لے کرجائیں گے

موجودہ حکومت ملک میں جمہوری نظام اور اقدار کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ ملک کی تیز تر ترقی اور خوشحالی کے لیے پر عزم ہے۔۔طبی معائنے کے بعد دوگنی رفتار سے ملک کو آگے لے کرجائیں گے ۔وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو