ٹاپ سٹوری

  • Aug 13, 2020

وزیراعظم عمران خان کالاہورکا دورہ

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ملا قا ت میں صوبے میں جا ری ترقیاتی منصوبوں سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کے اجلاس اور صوبہ پنجاب کے تعلیمی نظام میں اصلاحات پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔اورصوبہ پنجاب کے سول سرونٹس بشمول سیکریٹریز، کمشنرز اور پولیس افسران سے ویڈیو لنک خطاب بھی کریں گے۔
وزیر اعظم راوی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔