ٹاپ سٹوری

  • Aug 13, 2020

راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا افتتاح

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں50ہزار ارب روپےکے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ منصوبے کے تحت دریائے راوی کے کنارے ایک جدید اور ماحول دوست شہر آباد کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منصوبے سے تعمیرات کے شعبے اور اس سے منسلک چالیس صنعتوں کو فروغ ملے گا جس سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔