وزیر اعظم عمران خان کاٹویٹ : وزیراعظم کی کل پوری قوم کو شجرکاری مہم میں شرکت کی دعوت
وزیراعظم عمران خان نے کل پوری قوم کو شجرکاری مہم میں شرکت کی دعوت دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہ کہ وزرائے اعلیٰ،وفاقی و صوبائی وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ٹائیگر فورس مہم میں حصہ لیں۔انہوں نے کہا ہماراہدف ایک دن میں 35لاکھ سے زائد پودے لگانا ہے