ٹاپ سٹوری

  • Aug 13, 2020

ٹائیگر فورس ڈے ، شجر کاری مہم کا آغاز : وزیراعظم کی پوری قوم سے شجر کاری مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل

پاکستان کو سرسبز وشاداب اور آلودگی سے پاک بنانے کا مشن ،،،،وزیراعظم عمران خان نے شجر کاری کے لیےٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کا پیغام جاری کر دیا ۔ انہوں نے خود بھی اس مہم میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئےعوام سے بھی بڑھ چڑھ کر شرکت کی اپیل کی ہے