موسم

  • موسم
  • Sep 18, 2020

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24 گھنٹےکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔
ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔
تربت43 ، شہید بے نظیر آباد اور نو پور تھل میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کےمختلف شہروں کےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت ۔
اسلام آباد36، لاہور38،کراچی36، پشاور38،کوئٹہ32،گلگت32، مظفر آباد37،مری27، چترال32،دیر33،مالم جبہ22 ، فیصل آباد39، ملتان39، سرگودھا 40، راولاکوٹ28، سری نگر30، جموں36، لیہہ19، پلوامہ29،اننت ناگ28،شوپیاں26اور بارہ مولہ میں27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔