قومی

  • Sep 09, 2020

ایف اےٹی ایف قوانین پاکستان کیلئےانتہائی ضروری ہیں:وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز

اپوزیشن ذاتی مفادات کی سیاست کر رہی ہے۔ایف اے ٹی ایف قوانین پاکستان کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔مفاد پرست ٹولہ پچھلے تیس سال سے عوام کا خون چوس رہا ہے۔اہم عہدوں پرتبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔ وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیابریفنگ۔