قومی

  • Sep 10, 2020

وزیراطلاعات کابین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں خطاب

وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہےکہ مشکلات کے حل کیلئے یونیورسٹیوں میں تحقیق کا عمل جاری رہنا ضروری ہیں۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیراطلاعات نے کہاکہ پاکستان بہت جلد اقتصادی مشکلات پر قابو پا لے گا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا کہ نوجوان نسل کو ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا ۔امن اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر تصدیق شدہ مواد کی تشہیر کی حوصلہ شکنی کی جائے ۔