قومی

  • Sep 12, 2020

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل کینتھ ایف مکینزی نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جیوسٹریٹجک ، علاقائی سلامتی ، خطے کی صورتحال ،پاک امریکہ عسکری تعاون سمیت افغانستان امن عمل اور کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔