قومی

  • Sep 12, 2020

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی بہترویں برسی

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی بہترویں برسی کے موقع پر ان کے مزار پر حاضریوں کا سلسلہ جاری رہا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بھی مزار قائد پر حاضری دی۔