قومی

  • قومی
  • Sep 16, 2020

پی ٹی وی اورپی سی بی کے درمیان میچوں کے نشریاتی حقوق کے حوالے سے معاہدہ

پاکستان ٹیلی ویژن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان میچوں کے نشریاتی حقوق کیلئے معاہد طےپاگیا ہے جس کےتحت 2023تک ملک میں ہونیوالےتمام میچز کے نشریاتی حقوق پی ٹی وی کے پاس ہونگے۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ملک میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے معاہدہ اہمیت کا حامل ہے ۔ مقابلے کی فضا پیدا کرکے ٹیلنٹ کو بہتر مواقع فراہم کیے جا سکتے ہیں۔