قومی

  • قومی
  • Sep 16, 2020

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تاریخی قانون سازی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے تین بلوں سمیت مجموعی طور پر آٹھ کی منظوری دے دی۔