ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 21, 2020

وفاقی وزراء کی اسلام آباد میں مشترکہ نیوز کانفرنس

وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ جمہوریت کو متنازعہ بنانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزراء نے کہا کہ اینٹی منی لانڈرنگ بل پاس ہونے سے اپوزیشن کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔اپوزیشن کی سیاست ہی نہیں جائیدادیں بھی داؤ پرلگی ہوئی ہیں ۔ اپوزشن کی اے پی سی میں کورونا سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی