موسم

  • موسم
  • Sep 21, 2020

موسم کی صورت حال : آئندہ 24 گھنٹےکے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24 گھنٹےکے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔
آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔۔۔تربت 44،نورپور تھل ،لسبیلہ ، سکھر اوردادو میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کےمختلف شہروں کےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت ۔۔۔۔۔۔اسلام آباد37، لاہور38،کراچی38، پشاور37،کوئٹہ32،گلگت34، مظفر آباد36،مری27، چترال35،دیر33،مالم جبہ21 ، فیصل آباد38، ملتان39، سرگودھا 40، راولاکوٹ28، سری نگر29، جموں34، لیہہ18، پلوامہ29،اننت ناگ28،شوپیاں27اور بارہ مولہ میں28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ٭٭*