قومی

  • Sep 25, 2020

وزیراعظم کا تخفیف غربت سے متعلق فورم سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت ایک انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے اور  کورونا وبا  کی وجہ سے دنیا میں غربت بڑھی ہے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے سائیڈ لائن پر پینل مباحثے سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ  بڑھتی ہوئی غربت سے عالمی امن کو بھی خطرہ ہے