مالیاتی احتساب اورشفافیت سے متعلق اعلیٰ سطح پینل سے خطاب : عالمی برادری رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر موثر اقدامات کرے : وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ہر سال ایک کھرب ڈالر کی منتقلی کی جاتی ہے، عالمی برادری کو رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر موثر اقدامات کرنے چاہئیں۔۔وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پچھترویں اجلاس کے موقع پر مالیاتی احتساب اورشفافیت سے متعلق اعلیٰ سطح پینل سے خطاب کر رہے تھے۔