قومی

  • Sep 26, 2020

وزیراعظم عمران خان سے امور نوجوانان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے امور نوجوانان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ **