موسم

  • Sep 28, 2020

آئندہ24 گھنٹےکے دوران ملک کے زیریں علاقے گرم علاقے بالائی سردرہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹےکے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔۔۔ تربت 42 ، نوابشاہ ،بہاولپور،خانیوال اور سبی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کےمختلف شہروں کےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت ۔۔۔۔۔۔اسلام آباد33، لاہور37،کراچی35، پشاور32،کوئٹہ31،گلگت24، مظفر آباد36،مری23، چترال26،دیر34،مالم جبہ18 ، فیصل آباد35، ملتان37، سرگودھا37، راولاکوٹ25، سری نگر22، جموں34، لیہہ12، پلوامہ22،اننت ناگ21،شوپیاں21اور بارہ مولہ میں22ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔