تفریح

  • تفریح
  • Oct 05, 2020

میوزیم آف فیوچر

دبئی میں روشن حال اور تابندہ مستقبل کی علامت میوزیم آف فیوچر دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن را شدال مکتوم نے میوزیم آف دی فیوچر کا دورہ کیا۔