موسم

  • Oct 10, 2020

آئندہ24 گھنٹےکےدوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹےکےدوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا ۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ۔۔۔ تربت 42 ، شہید بے نظیر آباد ،نور پور تھل اور رحیم یار خان میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
آخر میں ملک کےمختلف شہروں کےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت ۔۔۔۔۔اسلام آباد34، لاہور35،کراچی35، پشاور34،کوئٹہ26،گلگت29، مظفر آباد33،مری24، چترال30،دیر25،مالم جبہ19، فیصل آباد36، ملتان37،سرگودھا37، راولاکوٹ26،سرینگر25،جموں32،لیہہ10،پلوامہ25،اننت ناگ24،شوپیاں22اوربارہ مولہ میں25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔