موسم

  • Oct 17, 2020

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔